بارہ وفات

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - چاند کا تیسرا مہینا، ربیع الاول (اس مہینے کا نام نورجہاں بیگم نے رکھا تھا اس مناسبت سے کہ مورخین کی اکثریت کے قول کے مطابق آنحضرتۖ نے اس مہینے کے ابتدائی بارہ دن بیمار رہ کر وفات پائی)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف زماں ١ - چاند کا تیسرا مہینا، ربیع الاول (اس مہینے کا نام نورجہاں بیگم نے رکھا تھا اس مناسبت سے کہ مورخین کی اکثریت کے قول کے مطابق آنحضرتۖ نے اس مہینے کے ابتدائی بارہ دن بیمار رہ کر وفات پائی)۔ The twelve days of Mohammad's fatal illness